tag:blogger.com,1999:blog-2520892664171295107.post1546181130788448559..comments2023-08-24T16:10:18.068+05:00Comments on Stalemate سٹیل میٹ: جاوید چوہدری اور طالبان ترجمان - ایک مختلف نقطہ نظرAnonymoushttp://www.blogger.com/profile/06124374990101012157noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-2520892664171295107.post-43067656421028691342014-01-24T15:12:08.061+05:002014-01-24T15:12:08.061+05:00حوصلہ افزائی کا شکریہ جناب !
طالبان اگر شاہزیب خان...حوصلہ افزائی کا شکریہ جناب !<br />طالبان اگر شاہزیب خانزادہ کی طرح بے ضرر ہوتے تو پھر جیدا بلکل پاس رکھتا اپنے الفاظ کا :ڈ<br />Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/06124374990101012157noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2520892664171295107.post-46882197910138372212014-01-20T18:24:05.760+05:002014-01-20T18:24:05.760+05:00بہت عمدہ اور میں تو اتنی متوازن تحریر آپ کے قلم سے...بہت عمدہ اور میں تو اتنی متوازن تحریر آپ کے قلم سے پڑھ کے حیران ہوں.ڈ <br />میں آپ کی اس بات سے مکمل متفق ہوں کہ دہشتگردوں کا نقطۂ نظر سامنےآے اور لوگ جان سکیں اور خاص کر وؤ جو بھیڑچال میں ان کو ریکشن سمجھ رہے ہیں یا کسی ایک مسلک کے لوگ جو ان کو بغیر ملے بیٹھے اپنا سمجھ رہے ہیں لکن جاوید چودھری نے غلط اس لیے کیا کہ اس نے ایک دن قبل کالم لکھا اعتزاز شہید پے اور نیویارک کی مثال دی اور کہا کہ ریاست ناکام ہو تو لوگ اپنا دفاع خود کرنا شروع کر دیتے ہیں اور سراہا بھی اس نے, مگر افسوس جب بات اس پے آی تو اپنے ہی الفاظ کا پاس نہی رکھ سکا اسے اگر غریب کو بچانا تھا تو خود کو الگ رکھتا اگر وؤ سچ لکھتا ہے,صہی یا غلط کی بحث الگ.AQIB https://www.blogger.com/profile/11639410768759467055noreply@blogger.com